محب اردو:اردو شاعری 5.0 Apk
Rate saved, Thank!
4.5 (1 votes)
Description of محب اردو:اردو شاعری
اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو کی سادگی اور گہرائی کا ضامن ہے ہم نے اس ایپ کے ذریعے بہترین شاعروں کے اُن اشعار کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے جو بے مثال اور ہر دل عزیز ہیں اس ایپ کے استعمال کرنے کے بعد آپ کوئی دوسرا ایپ استعمال کرنے میں لطف نہیں آئےگا اگر اس ایپ میں کوئی کمی یا کوتاہی ہو تو ہمیں فیڈبیک دے سکتے ہیں اور اپنی رائے ظاہر کر سکتے ہیں چند خصوصیات ملاحظہ فرمائیں 1. اشعار کو لائک کریں 2. اشعار کو پسندیدہ کلام بنائیں 3. کاپی اور شیئر کریں 4. اپنی رائے دیں 5. شعر تلاش کریں 6. آف لائن پڑھیں سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں اگر آپ کو اردو شاعری سے شغف رکھتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں اور ہم آپکو اس ایپ میں شعر پوسٹ کرنے کا موقع دیں گے
Share this App
Install & Download
Also from Buraq Infotech
Similar apps
Urdu Calendar 2022 ( Islamic )- اردو کیلنڈر 2022