Shia Knowledge شیعہ معلومات 1.0.4 Apk

Shia Knowledge شیعہ معلومات 1.0.4 icon
Requires: Android 4.0.3 and up
Curent version: 1.0.4
Updated: 30.06.2019
Price: Free
Size: 3.27 Mb
Download: 76

Rate saved, Thank!

4.8 (1 votes)

Description of Shia Knowledge شیعہ معلومات

✔️سوال پوچھنا ایک فن ہے. مشہور مقولہ ہے کہ ’’جو سوال نہیں کرتا وہ کچھ علم حاصل نہیں کرتا ۔‘‘ دوسری طرف سے اسلام، علم و تعلیم کا دین ہے۔ جس نے علم حاصل کرنے کو ایک اہم بنیادی وظیفہ اور دینی فریضہ قرار دیا ہے۔ قرآن مجید کی پہلی وحی پڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے کے حوالے سے تھی، اور خود قرآن مجید میں کتنے ہی سوالات بیان کرتے ہوئے ان کے جوابات بیان کئے ہیں۔ جن سے جہاں سوال کی اہمیت واضح ہوتی ہے وہاں اسلام کی جامعیت کا بھی پتا چلتا ہے۔
*********************************
✔️ بہرحال سوال کی اسی اہمیت اور دینی تعلیمات کو عام کرنے اور بچوں اور نوجوانوں کو ذہن نشین کرنے اور مفید معلومات کو فکر میں بٹھلانے کے لئے المجتبیٰ فائونڈیشن کی جانب سے یہ اپلیکیشن بنائی گئی ہے.
*********************************
✔️ یہ ایپ فارسی میں چھپے کتابچہ شیعہ معلومات سے بنائی گئی ہے جس کا ترجمہ مولانا محمد علی جواد نے کیا ہے۔
*********************************
✔️ جس میں دین کے مختلف پہلوؤں کے متعلق سوالات کو شامل کیا گیا ہے، کوشش کی گئی ہے کہ سوالات دلچسپ، معلوماتی عام الفہم اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھتے ہوں تاکہ چھوٹے، بڑے، مرد اور عورت سب کے لئے مفید ہوں۔
*********************************
✔️اس ایپ کی اہم خصوصیات کچھ اس طرح ہیں:
?1۔ اہم دینی معلومات کو سوال و جواب کی دلچسپ صورت میں پیش کیا گیا ہے۔
?2۔ کوشش کی گئی ہے کہ یہ اپلیکیشن بچے، جوان، بزرگ، مرد و خواتین کے لئے مفید ہو۔
?3۔ علم و عمل کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے دونوں کے متعلق سوالات شامل کئے گئے ہیں۔
?4۔ سوال اور جواب کو بلکل واضح اور روشن کرنے کیلئے مختلف رنگوں کا استعمال کیا گیا ہے۔
?5۔ مخاطبین کی توجہ جلب کرنے اور بوریت سے بچنے کیلئے سوالات اور جوابات کو مختصر اور مفید بنایا گیا ہے۔
?6۔ معلومات کو عام کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کیلئے شیئر اور کاپی کی سہولت کو شامل کیا گیا ہے۔
?7۔ اپلیکیشن کو مزید بہتر بنانے کے لئے رائے دینے کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔
?8۔ہماری دوسری اپلیکیشنز سے آشنائی کے لئے تمام ایپلیکیشنز کی لنکوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
*********************************

Read more...

Images

Share this App

Also from Zawar Reza Hussain Alhussaini

Similar apps

NAVER Knowledge iN, eXpert 2.2201.1 Apk

NAVER Knowledge iN, eXpert

Social
NAVER Corp.
54.56 Mb
Download Apk
Cisco Mobile Knowledge 1.13.2 Apk

Cisco Mobile Knowledge

Productivity
Cisco Systems, Inc.
6.4 Mb
Download Apk
Knowledge Reader 1.0.2 Apk

Knowledge Reader

Education
Cisco Systems, Inc.
2.02 Mb
Download Apk
GK Quiz General Knowledge App 6.4 Apk

GK Quiz General Knowledge App

Education
Nithra
8.38 Mb
Download Apk
Trivia Quiz Knowledge 2.0.8 Apk

Trivia Quiz Knowledge

Trivia
Quiz & Trivia Games
105.61 Mb
Download Apk
Knowledge is Power 1.5 Apk

Knowledge is Power

Trivia
PlayStation Mobile Inc.
98.81 Mb
Download Apk
Unnecessary knowledge 5.0 Apk

Unnecessary knowledge

Entertainment
Benjamin Lochmann New Media GmbH
4.32 Mb
Download Apk
Knowledge: Learn more about the universe 2.0.5 Apk

Knowledge: Learn more about the universe

Education
Selmi Houssem
2.52 Mb
Download Apk
General Knowledge GK Today 1.8 Apk

General Knowledge GK Today

Education
Government Jobs Apps
4.11 Mb
Download Apk
General Knowledge, Faqs & Quiz 5.0 Apk

General Knowledge, Faqs & Quiz

Education
Drona.com
7.01 Mb
Download Apk
GK hindi general knowledge 1.1.1 Apk

GK hindi general knowledge

Education
Coaching Academy Free
0.63 Mb
Download Apk
General Knowledge - World GK 17.0.9 Apk

General Knowledge - World GK

Books & Reference
VD
8.35 Mb
Download Apk
I'm nerd  - Knowledge Test 1.2.7 Apk

I'm nerd - Knowledge Test

Trivia
Aleksey Gubskiy
8 Mb
Download Apk
About Privacy Policy Feedback Report a policy violation