مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu 3.5.7 Apk

مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu 3.5.7 icon
Category: Education
Requires: Android 4.4 and up
Curent version: 3.5.7
Updated: 31.12.2020
Price: Free
Size: 10.25 Mb
Download: 1083

Rate saved, Thank!

4.5 (1 votes)

Description of مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu

ِبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ آئی ٹی کی دنیا میں اردو زبان میں کتابوں کے لئے المکتبۃ الشاملۃ کی طرز پر زیادہ جدید ، آسان اوراپنی نوعیت کی منفرد آن لائن اور ڈیجیٹل لائبریری، جو کہ Mobile App، ویب سائٹ ، کمپیوٹر سافٹ وئیر (Software) کی صورت میں بنائی گئی ہے جس میں صرف علماء اہل حدیث کی علمی کتب و تصانیف شامل ہیں۔ "جمعیہ احیاء التراث الاسلامی ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور محدث میڈیا کا باہمی تعاون کے ساتھ " دین اسلام و منہج اہل حدیث کی جدید انداز میں نشر و اشاعت کے لئے ایک اہم پروجیکٹ مکتبہ شاملہ اردو المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کو اس پروجیکٹ کی تیاری میں سبقت کا شرف حاصل ہے، 2016 میں ادارے کے ذمہ داران نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ مکتبہ شاملہ کی طرز پر اردو کتب کا ایک ایسا سوفٹ وئیر ہونا چاہئے جس میں سرچ ایبل کتب ہوں تاکہ عوام الناس بالعموم اور محققین و ریسرچ اسکالر بالخصوص استفادہ کرسکیں۔2016 میں اس پر کام کا آغاز کیا گیا ، ادارے کے ساتھ اس پروجیکٹ پر محترم جہانزیب صاحب اور محترم دانیال صاحب نے تعاون کیا اور اس سافٹ وئیر کی تیاری کی ذمہ داری لی اور بفضل اللہ اس ذمہ داری کو احسن طریقہ سے انجام دیا۔ اللہ تعالی ان احباب کی خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین ۔ سافٹ وئیر کی تیاری کے بعد دوسرا مرحلہ کتب کی فراہمی تھا جس میں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے مکتبات سے رابطہ کرنے ساتھ ساتھ اس فیلڈ کے معروف دینی ادارے محدث میڈیا سے رابطہ کیا جن کی PDF کتب کی معروف ویب سائٹ "کتاب و سنت" ایک طویل عرصہ سے عوام الناس کی علمی پیاس کو بجھانے کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ محدث میڈیا نے اس حوالہ سے بھرپور تعاون کیا اور کتب احادیث کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سی کتب یونیکوڈ میں فراہم کیں۔ اس کے بعد تیسرے مرحلہ میں لجنہ احیاء التراث الاسلامی نے پروجیکٹ میں شمولیت اختیار کی ۔ لجنہ نے کئی سال پہلے علمی ، دعوتی اور تربیتی میدان میں دنیا بھر کے دعاۃ ، علماء ، طلاب العلم ، واعظین ومبلغین اور خطبائے کرام کی خدمت کیلئے ایک ٹیب (Tab) بنانے کا پروگرام بنایا ، اور اس مقصد کیلئے مختلف علماء کرام اور دینی اداروں سے رابطہ کرکے بہت سارا علمی مواد بھی جمع کیا ۔ لیکن جب عملی طور پر اس سلسلے میں آگے بڑھنے کا سوچا گیا تو بعض ناصحین نے مشورہ دیا کہ ٹیب ( Tab) کی بجائے ایپ (App)بنائی جائے جو زیادہ دیر پا اور زیادہ لوگوں کیلئے مفید ثابت ہوگی ۔چنانچہ اِس سلسلے میں ’’محدث میڈیا ‘‘ اور ان کے ذریعے ’’مرکز المدینہ ‘‘رابطہ کیا گیا ۔چنانچہ باہمی مشاورت سے لجنہ نے اِس عظیم کام کا بیڑا اٹھایا اور کتب کی فراہمی و دیگر فنی و ٹیکنیکل کاموں کے تمام مالی اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔گویا کہ ’’مرکز المدینہ ‘‘اور ’’محدث میڈیا ‘‘اس پراجیکٹ کیلئے فنی تعاون فراہم کررہے ہیں جبکہ لجنہ اس کا مکمل مالی بوجھ اٹھارہی ہے ۔یوں یہ ایک ٹیم ورک ہے جو دامے درمے قدمےسخنے آگے بڑھ رہا ہے ۔ آخر میں دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے خصوصی فضل وکرم سے اس عظیم الشان پراجیکٹ کو مکمل کرنے کی توفیق دے ، اس کیلئے اسباب مہیا فرمائے اور مشکلات کودور فرمائے۔آمین ******************************************************************************** اگر App کام نہ کر رہا ہو تو App Details میں Storage Permissions کو Allow کر دیجیے۔ ********************************************************************************

Read more...

Images

Share this App

Also from Al-Madinah Islamic Research Center

Similar apps

Al Quran Urdu   ||   (القرآن (اردو 1.7 Apk

Al Quran Urdu || (القرآن (اردو

Lifestyle
Multi Tech Software
6.97 Mb
Download Apk
Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو 3.5 Apk

Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو

Books & Reference
Zawar Reza Hussain Alhussaini
12.88 Mb
Download Apk
نہج البلاغہ اردو Nahjul Balagha Urdu 5.5 Apk

نہج البلاغہ اردو Nahjul Balagha Urdu

Education
Zawar Reza Hussain Alhussaini
5.05 Mb
Download Apk
Pakistani Recipes in Urdu اردو V2.1 Apk

Pakistani Recipes in Urdu اردو

Lifestyle
Kookydroid Apps
51.13 Mb
Download Apk
Urdu Dictionaries اردو لغات 2.0 Apk

Urdu Dictionaries اردو لغات

Education
Zohaib Ahmad
5.55 Mb
Download Apk
Ramadan Recipes in Urdu  اردو‎ - 2019 V4.0.3 Apk

Ramadan Recipes in Urdu اردو‎ - 2019

Lifestyle
Kookydroid Apps
30.66 Mb
Download Apk
Urdu Dictionary:اردو لغت 1.2 Apk

Urdu Dictionary:اردو لغت

Education
applicanic
6.19 Mb
Download Apk
Quran Urdu اردو 24.0 Apk

Quran Urdu اردو

Books & Reference
ÓRION
2.29 Mb
Download Apk
Urdu Khbrain تازہ اردو خبریں 1.7.60 Apk

Urdu Khbrain تازہ اردو خبریں

News & Magazines
Reacttive
13.74 Mb
Download Apk
Urdu Calendar 2022 ( Islamic )- اردو کیلنڈر 2022 91.250 Apk

Urdu Calendar 2022 ( Islamic )- اردو کیلنڈر 2022

Books & Reference
Bharat Calendars - 2021 Calendar & Panchang
12.82 Mb
Download Apk
Surah Yaseen Urdu اردو 1.3.1 Apk

Surah Yaseen Urdu اردو

Education
All Islamic Apps
3.24 Mb
Download Apk
About Privacy Policy Feedback Report a policy violation