Ilhaad.com 2.8.3 Apk

Ilhaad.com 2.8.3 icon
Category: Education
Requires: Android 4.1 and up
Curent version: 2.8.3
Updated: 12.08.2020
Price: Free
Size: 3.73 Mb
Download: 388

Rate saved, Thank!

4.8 (1 votes)

Description of Ilhaad.com

الحاد ڈاٹ کام جوکہ جدید ذہن کے مذہب کے بارے میں اشکالات کے جواب میں مکمل سائیٹ ہے ' اب گوگل پلے سٹور پر موبائل ایپ کی شکل میں بھی دستیاب ہے ۔ ایپ کی خصوصیات: 1۔ سرچ کی سہولت : سرچ بار میں کسی بھی موضوع/ اشکال/ اعتراض کا معروف لفظ لکھ کے اس متعلق سائیٹ پر موجود تمام تحریریں دیکھی جاسکتی ہیں۔ 2۔ تحریر کو محفوظ کرنے کی سہولت: سائیٹ تقریبا چھے ہزار پیجز پر مشتمل ہے ۔ اسکی آف لائن ایپ بنانا ظاہر ہے بہت مشکل کام تھا اور اتنی بھاری ایپ کا عام موبائل میں چلنا بھی ایک مسئلہ تھا ، ہم نے ایپ کو سائیٹ کے ساتھ ڈائریکٹ لنک کیا ہے لیکن اسکی سیو پوسٹ کی سہولت سے کوئی بھی تحریر آف لائن بھی دیکھی جاسکتی ہے ۔ آپ جس تحریر کو سیو کرنا چاہیں اس کو اوپن کرنے کے بعد ٹاپ بار میں موجود سیو کی آپشن پر کلک کردیں۔ تحریر ایپ میں سیو ہوجائے گی ۔ اس تحریر کو کسی بھی وقت بغیر انٹرنیٹ کے بھی سیو پوسٹ کی آپشن سے دیکھا جاسکے گا۔ 3۔ سائیٹ کی موضوعاتی ترتیب : سائیٹ پر جن جن موضوعات پر تحریریں پیش کی گئی ہیں چاہے وہ موضوعات سائیٹ پر سب مینیو میں موجود ہوں ' ایپ میں انکو 'کیٹیگری' کی آپشن کے تحت الگ سے جمع کیا گیا ہے ۔ اس آپشن سے آپ کوئی بھی موضوع اور اس پر موجود تحریریں دیکھ سکتے ہیں۔ 4۔ تحریروں کی اپ ڈیشن: سائیٹ پر آنے والی نئی تحریریں دیکھنے کے لیے ایپ کو اپ ڈیٹ کرنے ضرورت نہیں ۔ تمام نئی تحریریں ایپ کے ہوم پیج پر خودبخود ظاہر ہوجائیں گی۔ 5۔ بلٹ ان اردو فانٹ: تحریروں کو خوبصورت اردو رسم الخط میں پڑھنے کیلئے الگ سے کوئی فانٹ ڈاونلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ۔ ایپ میں مہر نستعلیق فانٹ کیوجہ سے تمام تحریر نستعلیق میں پڑھی جاسکتی ہیں۔ 6۔ کاپی کرنے کی سہولت: ایپ سے کوئی بھی تحریر یا اسکا کوئی اقتباس آسانی سے کاپی کرکے کہیں بھی پیسٹ کیا جاسکتا ہے ۔ 7۔ تحریر کا لنک شئیر کرنا: کسی بھی تحریر کا اصل سائیٹ لنک اس تحریر کے ٹاپ بار میں موجود شئیر کی سہولت سے حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ 8۔ تبصرہ کرنے کی سہولت: ایپ کے اندر رہتے ہوئے آپ باآسانی کسی بھی تحریر پر اپنا تبصرہ پوسٹ کرسکتے ہیں۔ 9۔ نائیٹ موڈ کی سہولت: سیٹنگ کی آپشن سے آپ جس وقت چاہیں ایپ کو کم روشنی یعنی نائیٹ موڈ پر سیٹ کرسکتے ہیں ۔ 10۔ مختلف رنگوں کے تھیم : یوذر اپنی مرضی کے کسی بھی رنگ کا تھیم سیٹنگ کی آپشن سے منتخب کرسکتے ہیں۔

Read more...

Images

Share this App

Also from AGStudio

Soccer Brawl Playground 1.7 Apk

Soccer Brawl Playground

Category: Simulation
Free
Download Apk
About Privacy Policy Feedback Report a policy violation